Posts

Showing posts from 2020

Sneezing in the light of Islam in this Corona Panedemic

Image
13 Sunan and Manners of Sneezing Sneezing is an important part of our lives and its Sunan and manners have also been explained. However, majority of the Muslims these days, unfortunately, are unaware of this due to not being religiously educated. When they feel the need to sneeze, they just do it making loud noises and clean their nose afterwards. There is more to it than that. We should try to learn its Sunan and manners as well. Let’s learn a few of them today: 1. When you are about to sneeze, put your head down, cover your face and try to do it as quietly as possible. Sneezing loudly is a foolish act. Sayyiduna Ubada bin Samit, Shaddad bin Aus and Sayyiduna Wasila  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم  report that the Holy Prophet  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  said: If one burps or sneezes, he should not do it loudly as Satan enjoys it when these are done loudly. (Shu’ab -ul- Iman) 2. When you sneeze and say “ الحمد للہ ”, the angels will say “
Image
ایک اندازے کے مطابق 365 دنوں میں ہر سال کم و بیش 110 دن طَلَبہ کے بظاہر چھٹیوں یعنی تعلیمی ماحول سے دور گزرتے ہیں۔ اگر آٹھ سالہ کورس کے حساب سے ان سالانہ چھٹیوں کو ضرب دیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ آٹھ سال میں 2 سال اور 5 ماہ کا عرصہ تو  تعطیلات ہی میں گزر جاتا ہے۔ان تعطیلات میں عام طور پر کوئی خاص و اَہَم کام نہیں ہو  پاتے لیکن!  ایک مشہور مثال  ہے:” خَزَائِنُ الْمِنَنِ عَلَی قَنَاطِرِ الْمِحَنِ “   یعنی بخشش اور احسانوں کے خزانے آزمائشوں کے پُل سے گزر کر ہی حاصل کیے جاسکتے ہیں یا یوں کہئے کہ کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ پیارے طلبۂ کرام! یہ مختصر اور قیمتی وقت آگے کی زندگی کا مدار اور بہت سے کمالات و عُلوم سے آراستہ ہونے کا زمانہ  ہے، لہٰذا چھٹیوں کے دِنوں  کو عِلمی اور عَمَلی میدان میں گزارنے  کے حوالے سے مُفید گزارشات پیشِ خدمت ہیں: (1)درسی کُتُب:   ہر طالبِ عِلم کا  اوّلین مقصد درسی کتب پر عُبُور ہونا چاہئے کہ یہی چند کتب زندگی بھر گلستانِ مکتب سے عطر جمع کرنے میں مُعاون  ثابت ہوتی ہیں۔ لہٰذا  عِلمی پختگی کے لئے ضروری ہے کہ چھٹیوں میں ابتدائی طلبہ اسی سال کی کتب